ایک نئی یاٹ خریدنے کا عمل کسی کو آسان لگ سکتا ہے، تاہم فیصلہ لینے سے پہلے آپ کو یہ سمجھنا ضروری ہے، کہ ایسا کام پوری ضمےداری سے لینا چاہۓ۔
یاٹ کا انتحاب
آج کل جو جہاڑسازوں کی تعدد کافی بڑی ہے، تو ان کی پیدا وار کی وسیح رینج کی پیشکش بھی ہے۔
ان یاٹوں کا خصوصی امتیازان کے طول و عرض، سہولتوں کی فراہمی، اندرونی ڈزائن میں ہوتا ہے۔اکثر مینوفیکچرز محتلف ڈزائن کی یاٹوں کو فروخت کےلئے تیار کرتے ہوۓ اپنے ہونے والے کلائنٹ پر خود سے موٹر اور دیگر سامان کا تعکن چھوڑتےہیں۔
یاٹ کاجتنا زیادہ بڑا سائزاور آرام دہ ڈڑائن، اتنا ہی زیادہ بڑا امکان ہے، کہ یہ کشتی خاص آرڈر پر بنی ہوئی تھی۔ کشتی کی مکمل بننے کا وقت ہمیشہ سے صحیح مقرر نہیں کیا جا سکتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے، کہ تعمیرات کے بعض مراحل پر کسٹمر اپنی مرضی کی تبدیلیاں کرسکتا ہے۔
جہاز کا دھانچہ عام تور پر شپیارڈوں میں بنتا ہے، تاہم باقی اجزاءاور اندرونی سامان خاص فیکٹریوں کا پیداوار ہوتا ہے، جیسے کہ سٹیل اور ایلومینیم تعمیرات، فرنچر، جہازکا اندرونی پرت اورسجاوٹ دوسری چیزیں۔
ایک یاٹ خریدتے وقت کس بات کا خیال رکھنا چاہۓ؟
انٹرنیٹ اپنی پسندیدہ یاٹ دھونڈنے کا سب سے آسان طریقہ ہے۔ اس کے لۓ تلاش کے سوال میں مندرجہ زیل الفاظ “نئ یاٹ، قمتیں” درج کر کے ہمیں مناصب انتحاب مل سکتا ہے۔
بہت سے گاہکوں کے تجوبے سے پتہ چلا کہ ایسی کوئ نئی کشتی نہیں ہے، جس میں کوئی کمی نہ ہو۔ یہ خامیاں عام طور پر کشتی کے پہلے سال کے استعمال کے دوران نکلتے ہیں۔
اگرچہ انٹرنیٹ کے ذریعے انتحاب کا مسلہ آسانی سے حل ہو جاتا ہے، تاہم اس بات کو مد نظر رکھنا چاہۓ، کہ انتحاب کا مطلب کلائنٹ کی مخصوص صنعت کار سے یاٹ خدلے کی خواہش ہو سکتی ہے۔ اس لۓ تلاش کرتے وقت درست سوال دینا بہت ضروری ہے، جس سے تلاش کا دائرہ کافی محدود ہو جاتا ہے اور انتحاب کا تغین جلد ہو سکتا ہے۔
بے شک خود سے یاٹ کا انتحاب کرنا کافی مشکل ہو سکتا ہے۔ آج کل نئی یاٹوں کا فروخت کافی منافغ بخش بزنس ہے، اس لۓ کسی ماہرینوں سے رجوع کرنا زیادہ بہتر ہوگا۔ مثال کے طور پر، Cofrance SARL (ScanMarine™) اس مارکٹ میں ایک معروف کمپنی سمچھی جاتی ہے، جس کے ماہویں مطلوبہ یاٹ کے انتحاب کے علاوہ اس کی خریداری کا اور تمام ضروری دستاویزات کا بندوبست کر سکتے ہیں۔