معلومہے، کہ سادہ، معمولی سی یاٹ بھی کافی مہنگي چیز ہوتی ہے، اس لۓ اس طرح کی کشتی کا حصول ہر کسی کے بس میں نہیں ہوتا ہے۔ لیکن اس کا مطلب تو نہیں ہے، کہ کسی کے خواب پورے نہیں ہو سکتے ہیں، جو سیدھا شپ یارڈ سے نئییاٹ خرید نہیں سکتا ہے۔ آج کل بہت سےلوگ ، جو یاٹوں میں دلچسپی رکھتے ہیں، کئی وجوہات پر استعمال شدہ یاٹوں کو ترجیح دیتے ہیں۔
استعمال شدہ یاٹوں کے حصول کے فوائد
سب سے پہلے استعمال شدہ بوٹس اور یاٹوں کو خریدنا زیادہ سستا پڑتا ہے۔ کتنا سستا یہ کشتی کے تیکنکی حال اور کچھ دیگر اہم عوامل پر منحصر ہوتا ہے. شائد استعمال شدہ یاٹوں کے خریدنے کا یہی سب سے اہم وجہ ہے۔
تاہم یہ استعمال شدہ یاٹوں کی ترجیح کا واہد سبب نہیں ہے۔ ان کاایک بڑا فائدہ یہ بھی ہے، کہ یاٹ کے تعمیر کا انتیظار کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ عام طور پر قیمت کی آدائگی اور تمام ضروری دستاویزات کے رجسٹریشن کے بعد آپ اپنے جہاز پر سیدھا سموندر میں نکل سکتے ہیں۔
ایک اہم بات یہ بھی ہے، کہ کسی استعمال شدہ یاٹوں کی خوبی یہ ہے ، کہ ان کے سابق مالکان مشہور لوگ ہیں۔اور کبھی کبھی ایسے یاٹس نئی یاٹوں سے کہیں زیادہ مہنگی ہوتی ہیں۔
استعمال شدہ یاٹ کیسے خریدی جاۓ؟
مناصب لاگتپر یاٹ خریدنے کے لۓ،جس کی قمت واقعی کشتی کی تکنیکی حالت سے متعلق ہو، آپ کو کسی تجریبہ کار یاٹ بروکر کی مدد لینا چاہۓ، مثال کے طور پر، Cofrance SARL کے ذریعۓ۔ ہمارے ماہرین نہ صرف یقینی طور پر “قیمت / معیار” کے اصول پر سب سیے بہتر اور مناصب انتحاب کر ینگے، لیکن یاٹ کی خریداری کے لئے مکمل قانونی مدد بھی فراہم کریں گے..