آج کل بہت سے لوگوں کو اپنی چھٹیاں عیش و آرام کے ساتھ گزارنے کا مواقع ملنے لگآ ہے۔ اور ریزورٹ شہروں کے ہوٹلوں میں عام چھٹیاں منانے کے بجائے لوگ آرام دہ اور پرسکون یاٹوں پر کروز کرنے کو ترجیح دینے لگے ہیں.
معاشرے کے کچھ امیر لوگ اپنی مرضی سے لطف اندوز سیر و سفر کرنے کے لئے اپنے عیش و آرام کے یاٹ خرید چکے ہیں۔ ان سے کم خوشحال افراد کرائے کے یاٹوں پر گزارا کرتے ہیں، لیکن شاید اسی میں ان کےلئے فائدہ ہے، کیونکہ ان کو آرام دہ اور پرسکون سفر میں وقت گزارنے کے لئے یہ سہولت نسبتا کم پیسوں میں مل سکتی ہے۔
لیکن یاٹ کا چارٹر ہے کتنے کا ؟
سب سے پہلے ہمیں اس بات کی تعین کرنے کی ضرورت ہے،کہ کتنی رقم لوگ عام طور پر یاٹ کے چارٹر پر خرچ کرتے ہیں۔
اخراجات
مندرجہ ذیل پوائنٹس پر غور کرتے ہیں:
1۔ یاٹ کا چارٹر، جس کی قیمتیا تو آپ کو ابتدائی مذاکرات کے دوران بتاتے ہیں،یا تو وہ متعلقہ سائٹس کے صفحات پر ظاہر ہوتا ہے، جیسے کہ ہمارے کیٹلوگ میں۔
- اس رقم میں مندرجہ زیل اخراجات شامل ہیں:
- یاٹ رینٹل؛
- عملے کی خدمات؛
- عملے کے لئے راشن؛
- جہاز اور عملے کی انشورنس؛
- ریاستی بحریہ میں ممکنہ پارکنگ کی ادائیگی
یہ رقم عام طور پر جہاز کے سائز، اس کی سلولتوں ، موسم، اوریاٹ کے نیاپن پر منحصرہوتا ہے.اس کا مطلب ہے جس قدر یاٹ زیادہ استعمال شدہ رہا اور سائز میں چھوٹا ہے ،اسی قدر اس کا کرایہ بھی کم ہوگا۔ اسی طرح کرائے کی قیمت لو سیزن اور پیشگی بکنگ کےصورت میں کم ہوجاتی ہے ۔
عام طور پر یاٹ چارٹر کی ڈیفالٹ قیمت ایک ہفتے کےکروز کے حصاب سے مقرر کی جاتی ہے۔ اگر آپ یاٹ تھوڑی دیر کے لۓلینا چاہتے ہیں تو، آپ کو اس قیمت کو 6 پر تقسیم کر کےاس رقم کو اورچارٹر کےمطلوبہ دنون کی تعدد کو ضرب دینا پڑیگا۔ اور جبکہ کروز کے وقت ایک ہفتے سے زیادہ ہونے کی صورت میں قیمت 7 پر تقسیم ہو کے کےمطلوبہ دنون کی تعدد کو ضرب دی جاتی ہے۔ مطلبیہ ہے،کہ دونوں صورتوں میں یاٹ کا ایک دن کا کرایہ مختلف ہو گا. ایسی “ناانصافی” کیوں ہے؟ اس کی وجہ بوٹ کوکروزکے سازوسامان کی تیاری کی اخراجات میں ہے۔ یعنی سفرکا عرصہ چاہے مختصر یا طویل ہو، عملے کوایک جیسی محنت کرنی پڑتی ہے۔ پلس، اس میں چارٹروں کے درمیاں ڈائون ٹائم بھی شمار میں آتا ہے۔
- متعلقہ اخراجات، یعنی:
- ایندھن؛
- مسافروں کا کھانا
- مہمانوں کے لئے شراب اور غیر الکوحل مشروبات؛
- بوٹ اور پانی کے کھلونوں کے لئے ایندھن؛
- چینلز پر گزرنے کی فیس؛
- نجی مارناس میں پارکنگ کی فیس؛
- لانڈری؛
- مسافروں کے دوسرے ذاتی اخراجات.
اور یہ سارا حصاب کتاب سفرکے اہتتام پرہی ہوتا ہے۔ نتیجے میں پہلی والی قیمت پر 30٪ اضافی قیمت ضرور آجاتی ہے۔
- ویٹ
زیادہ تر یورپی یونین کے ممالک میں مال کی مالیت پر قانون طور پر وی اے ٹی لگتی ہے۔ اس کے علاوہ ٹیکس کی شرح کی تغیراس ریاست پر منحصر ہے جس کی پانیوں میں آپ کا سفر ہو رہا ہے اور اس پرچم پر جس کے ساتھ یاٹ جا رہا ہے. اوسطا، یہ 10-20 فیصد کی شرح چارٹر کی قیمت پر اضافہ دیتا ہے.
4.عملے کی “ٹپنگ”
بے شک آپ کی پرطعیش چھتیاں عملے کی محنت کے کمال پر منحصر ہے، جس کی ضمہ داری میں بوٹ کی منتقلی اور مسافروں کے لئے پوری خدمت کی فراہمی ہے، جس کے ليے یہ لوگ کروز کے دوراں چوبیس گھنٹے تیار رہتے ہیں۔ لہذا، ان کی اس محنت کے لئے شکریہ ادا کرنا قدرتی طور پر مناسب ہوتا ہے۔ “ٹپ” کی مقدار وسیع رینج میں مختلف ہوتی ہے۔ یورپ میں رینٹل رقم کے لئے 5-10٪ کا اضافہ ہے۔ جبکہ امریکہ کے ساحل پر یا کیریبین میں چارٹرنگ کے لئے اس سے اور زیادہ ہے، تقریبا 10-20 ٪۔
- 5. بیسنگ کی بندرگاہ پر جہاز کی واپسی
یاٹ کی صلاحیتوں پر مبنی اپنے سفرکے روٹ کا تعین کرنا آپ کا پورا حق ہے. لیکن اگر آپ بیسنگ کی بندرگاہ پر واپس آنا نہیں چاہتے ہیں،تو یاٹ کی واپسی کی لاگت کو ادا کرنے کے لئے تیار رہیں. عام طورپر اس رقم میں ایندھن کے اخراجات شامل ہوتے ہیں،جس کی ضرورت پورٹ (یا دیگر مطلوبہ جگہ) ت واپسی کے راستےکے لئے ہوتی ہے، اس کےعلاوہ واپسی راستے کے دنونں کا کرائہ بھی۔
6۔ رھن
ہو سکتا ہےیا حصاب میں شامل نہیں آئیگا، لیکن کچھ رقم، جو ناگہانی حالات اورمعاہدہ کے لئے اضافی اخراجات کےلیئے آ سکتی ہے اپنے پاس رکھنا چاہئے۔ نئے یاٹوں کے مالکان جائیداد کے ممکنہ نقصان سے بچنے کے لئے رھن لینے کا ضروری شرط رکھتے ہیں۔ یہ رقم بڑے یاٹوں کے لئے 10-20 ہزار یورو تک ہو سکتی ہیں ( جن کی لمبائی 60 میٹر تک ہے). لہذا ایس صورت حال کے لئے تیار ہونا ضروری ہے.اور یہ بنیادی اخراجات ہیں جن کی ادایگی آپ کو چارٹر کے دوران دینا پڑے گا.
بجٹ آپشن
اگر آپ اتنے پیسہ خرچ کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں،تو اس صورت میں آپ کو 15-20 میٹر کی چھوٹا یاٹ کرایہ پر لینا بہت اچھا ہوگا۔ اس طرح کی بوٹ کے چارٹر کی قیمتیں زیادہ بڑی نہیں ہیں۔
زیادہ تر 1500-5000 یورو فی ہفتے کی حدود میں ہیں. اور چونکہ چھوٹی یاٹوں کےعملے بھی چھوٹے ہیں (دو تین افراد) تو ایسی ٹیم کے لئے اخراجات بھی زیادہ نہیں ہونگے (150-200 یورو فی دن)۔ اس کے علاوہ، کھانے کے اخراجات ہر شخص پر تقریبا 200-300 یورو اور اضافی اخراجات فی مسافر 50-100 یورو ہیں.
عیش و آرام اچھے پیسوں میں
لیکن آگر آپ کو اپنے پیسے بچانے کا مقصد نہیں ہے ، تو اس صورت میں یہ 20 میٹر سے زیادہ سائز کا یاٹ کرایہ پر لے سکتے ہیں۔اس صورت میں، ڈائون سیزن میں 20 میٹر سے زیادہ لمبے یاببببححححح د دد د د د ٹ کا ہفتہ وار چارٹر کی قیمت 16،000 سے شروع، 60،000 یورو تک 60 میٹر یاٹ کےلئے ہائی سیز کے دوران ہوتی ہے۔
پلس مندرجہ بالا اضافی اخراجات کی رقم ان کی فیصدی تناسب کےساتھ شامل کرنا ہوگا۔
قیمتوں کا تعین ہو گیا۔ اب اپنا یاٹ کرائے پر لینے کا وقت آگیا۔
اور اس کام کے لئے ScanMarine TM (Cofrance SARL)
سے بہتر کوئی نہں ہے۔ یہ یورپ کا معروف روسی بولنے والا بہت بڑی یاٹ بیس کے ساتھ یاٹ بروکر چارٹر ہے۔جن کی کیٹلاگ آپ خود دیکھ سکتے ہیں۔ کمپنی کے ملازمین آپ کو آرام اورقیمت کے لحاظ سے سب سے موزوں یاٹ منتخب کرنے میں مدد دینگے،تا کہ آّپ کی چھٹیاں ناقابل فراموش رہیں!