میگایاٹ منفرد ہوتی ہیں. اس قسم کی دو ایک جیسی بحری جہاز نہیں مل سکتی ہیں۔ کیونکہ ہر ایک کی تعمیر انفرادی آرڈر پراور گاہکوں کی تمام خواہشات پوری کر کے تکمیل کیاتی ہے۔ اس طرح کے ماڈلوں میں اپنی کوئ خاص بات ہوتیہے: موٹرز، رفتار، ایک خصوصی ڈیزائن، ڈیک کی مختلف تعداد اور دیگر خصوصیات ۔
اس طرح کی شاہکار کا مالک تننا ہر کسی کو فخر ہوتا ہے ۔ اگرچہ اکثر ایسا ہوتا ہے،کہ پہلے اپنی کشتی سے بے حد پیار کرنے والے مالک دوسری زیادہ بہتر ماڈل دیکھ کے بہت جلدی اس کو چھوڑتا ہے۔
تو پھر میگا یاٹ کو ترجیح کیوں دینا چاہئے؟
میگا یاٹ انفرادیت اور وقار کی علامت ہے۔ اس طرح کی کشتی کے مالک بننےکا مطلب آپ کو کسی صورت حال میں پر اعتماد رہنا اور لوگوں سے اپنی عظیم کامیابیوں کی عزت و احترام محسوس کرنا ہے۔
لیکن میگا یاٹ نہ صرف دولتمندی کی علامت ہے، بلکہ عیش و آرام سے سموندر میں وقت گزارنے کا بہترین وصف ہے۔ میگا یاٹ پر آپ کی تفویح ناقابل فراموش رہیگی۔ اس قسم کی ہر یاٹ پر اس کے مالک اور مہمانوں کے لئے سومنگ پول میں تیراکی، جیم میں مشقیں، سپا میں آرام اور بار میں خصوصی مشروبات سے لطف اندوز رہنے کی پوری سہولتیں ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کسی بھی وقت اپنی ہیلیکوپٹر پر آ اور جا سکتے ہیں جو محصوص ہیلپڈ پر پرواز کے لئے ہمیشہ تیار رہپی ہے۔ اور ہاں! یاد رکھۓ کہ ایسی جہازوں کے عملوں میں صرف پیشہ ورانہ لوگ کام کرتے ہیں، اس لۓ آپ ان کی مہارت پر پورا اعتماد کر کے اپنی آزادی کے ہر لمحے سے لتفاندوز رہ سکتے ہیں۔ بے شک یہ احساس دنیا کے بہترین ڈزائنرز کے ہاھوں بنی کشتی کی اندرونی اور بیرونی ڈزائن سے نہ ممکن ہے،جو سب سے مہنگے اور شاندار موادوں سے بنائ جاتی ہے۔
ایک میگا یاٹ پر سموندر کے دور دراز سفر سے بہتر کیا ہو سکتا ہے! اس قسم کی جہازوں کا تکنیکی معیار اعلی ہوتا ہے، اور میگایاٹ خریدنے کا ایک اور فائدہ یہ ہے، کہ اس طوح کے جہازوں کی صرف قمت بڑھتی جاتی ہے، اس لئے ان کا حصول ایک منافع بخش سومایہ کاری سمجھی جا سکتی ہے۔
کوئ اس کی خریداری کے بارے میں سوچتے ہوۓ کہیگا کہ یہ سرمایہ کاری بہت مہنگی پڑتی ہے۔ بات صحیح ہے، قمتیں بہت بڑی ہیں، اس کے ساتھ ساتھ یاٹ کی دیکھ بھال بہت مہلگی ہے۔ لیکن اپنے خواب پر پیسے کیسے بچاۓ جا سکتے ہیں؟ خاص طور پر جب سے میگا یاٹوں کی مارکیٹ ترقی پذیر ہوتی جا رہی ہے اور اب ایسی شاندار کشتی کے مالک بننا کہیں زیادہ آسان ہو گیا ہے؟
مناسب لاگت پر ایسی میگا یاٹ کہاں خویدی جا سکتی ہے؟
اس سوال کا جواب آسان ہے: ScanMarine TM (Cofrance SARL) سے رابطہ کریں. یہ کمپنی لکژری کلاس کی میگا یاٹوں کی فروخت میں عالمی رہنما سمجھی جاتی ہے.
ہمارے ماہرین آپ کے لۓ دنیا کے کسی بھی جگہ پر سیلنگ یا موٹر یاٹ انتحاب کر سکتے ہیں، چاہے یہ سیزن کا نیاپن ہے یا آپ کی ترجیح صرف بڑی بہری جہاز ہو۔ یا شاید آپ تھوڑی بچت کرکے ایک درمیانی لاگت کی یاٹ خویدنا چاہتے ہیں ؟ کوئی مسئلہ نہیں۔
ہمارے ماہرین بہری جہازوں کی مارکیٹ میں کسی بھی تجویز کا امتحان کر کے آپ کو عملی مشورہ دے سکتے ہیں۔ بیرونی ڈزائن، سائز اور سامان، تکنیکی اجزاء، رجسٹریشن، لنگر،عملے کی تلاش- جہاز کے اشتحاب کے، اس کی ریجسٹریشن کے اور استعمال کرنے کے بہت سارے مسلے حل کرنا ہوگا، لیکن آپ کو نہیں، ہمارے ماہریں کو۔ آپ کو صرف یاٹ کو دیکھ کے فیصلہ کرنا ہوگا۔ ScanMarine TM (Cofrance SARL) پر اعتماد کیجۓ، اور بہت جلد آپ کی خوابوں کی یاٹ آپ کی جایداد میں آجایگی۔